سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کرونا وائرس ٹیسٹ پوزیٹو آگیا

0
51

لاہور: سید یوسف رضا گیلانی کرونا وائرس کی وباء کے دوران نیب کے دفتر پیش ہوئے تھے۔ سید یوسف رضا گیلانی کے اہل خانہ کی عوام سے اپنے والد کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ عمران خان، آپ کی وجہ سے میرے والد کی زندگی خطرے میں آگئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں