این ای ڈی یونی ورسٹی کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور اظہار تشکر کیلئے ریلی

0
84

کراچی (فرحان ہاشم کوتوال) بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں افواجِ پاکستان کی جانب سے جرات مندانہ، دندان شکن کارروائی پر خوشی اور فخر پر این ای ڈی یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر نعمان احمد، اساتذہ کرام، ملازمین اور طلباء نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے قومی پرچم تھامے، وطن سے محبت کے نعرے لگاتے ہوئے مارچ کیا۔ “پاک فوج زندہ باد”، “ہمیں اپنی فوج پر ناز ہے”۔

ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں