پاک بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، صدر ٹرمپ

0
7

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی، دونوں ممالک سے کہا لڑائی روکیں، پاکستان کے ساتھ جلد مذاکرات کریں گے، امریکا پاک بھارت تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خاتمے پر وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنازع روکا، دونوں ملکوں کو کہا لڑائی روکیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے رہنما ڈٹے ہوئے تھے، امریکی انتظامیہ کی وجہ سے جنگ بندی ممکن ہوئی، امریکا نے سیزفائر میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی، دونوں ممالک کے رہنما غیر متزلزل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں