،افغان صدر نے اپنی فوج کو افغان طالبان پر حملے کرنے کا حکم دے دیا افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں چار بم دھماکوں کے بعد ملک کی سکیورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف اپنا ۔۔ دفاع کرنے کی بجائے حملہ کریں۔ انہوں کہا کہ ہم نے امریکہ افغان تعلقات قائم رکھنے کیلئے خاموشی اختیار کئے رکھی مگر اب جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔