فیس بک کھٹی ہے

تحریر: وقاص محمود حیران کن طور پر گزشتہ 15 سال سے فیس بک لگاتار دنیا کا مقبول ترین سوشل نیٹ ورک ہے۔ عام آدمی کا تناسب فیس بک پر شاید سب سے زیادہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب تک کوئی کانٹینٹ فیس بک پر وائرل نہیں ہو جاتا میں اسے وائرل نہیں مانتا۔ … Continue reading فیس بک کھٹی ہے