سوشل میڈیا پر کراچی ایئرپورٹ کے حوالے سے وائرل ویڈیو کے بعد اسٹالز سربمہر

کراچی: گزشتہ روز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فوڈ اسٹالز سربمہر کر دیئے ہیں۔ وڈیو میں کنڈوم کے حوالے سے پیپر پلیٹ پر قابل اعتراض تحریر موجود تھی۔  فروخت کرنے والی مشروبات کی مشہور کمپنی کے کراچی کے جناح انٹرنیشنل … Continue reading سوشل میڈیا پر کراچی ایئرپورٹ کے حوالے سے وائرل ویڈیو کے بعد اسٹالز سربمہر