کراچی: اسٹیل ٹاؤن رہائشی کالونی میں اسٹیل مل ملازمین کا احتجاج جاری۔ اسٹیل مل ٹریڈ یونین الائنس کے رہنما اسٹیل میل ملازمین کی بڑی تعداد احتجاج میں موجود ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری کسی صورت ہونے نہیں دینگے اور نام نہاد گولڈن ہینڈ شیک اصل میں جبری برطرفی ہے۔ حکومت اپنے وعدے پورے کرے کسی صورت حکومتی فیصلہ نہیں مانا جائیگا۔