افغانستان میں دھماکہ چار افراد ہلاک

0
28

کراچی: افغانستان کے ضلع کابل میں مسجد میں کے دھماکے میں امام سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ کابل کے مغرب میں مسجد میں نماز جمعہ کے دوران  دھماکے میں شیر شاہ سوری مسجد کے امام سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  “جمعہ کی نماز کے دوران شیر شاہ سوری مسجد کے اندر رکھے گئے دھماکہ خیز مواد پھٹا ” ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں