پی ڈی ایم کا سوموار کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے دینے کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمن

0
77

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراپ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے دینے کا اعلان فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ مجرم کو تحفظ دے رہی ہے اور عدالت کے روئیےکے خلاف احتجاج کرینگے۔ دھرنا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دیا جائے گا۔ اگر تصادم ہوا تو ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے، مکے کا جواب مکے سے اور پتھر کا جواب پتھر سے دیں گے۔ ایسا جواب دیں گے کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا اور سیدھی انگلی سے گھی نہ نکلا تو ٹیڑھی انگلی کا استعمال کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں