اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا سراپا احتجاج

0
52

اسلام آباد: سیکرٹریٹ کے ملازمین ایک بار تنخواہوں کے معاملے پر سراپا احتجاج۔ملازمین بڑی تعداد میں سیکریٹریٹ کے سامنے جمع ہوگئے۔

احتجاج کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی اور پولیس کی نفری میٹرو سٹیش پاک سکریٹیریٹ کے باہر موجود ہے۔

ملازمین احتجاجی مارچ کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے اور سرکاری ملازمین کی جانب سے پارلیمنٹ کے گیٹ پر دھرنا دے دیا گیا۔

تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے مہنگائی کے خلاف سرکاری طبقہ  سراپا احتجاج ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات خاردار تاروں سے حفاظتی انتظامات کرلیے گئے ہیں۔ واٹر کینن بھی پارلیمنٹ کے سامنے پہنچا دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں