حزب وحدت اسلامی افغانستان کے سربراہ کی وفد کے ہمراہ پاکستانی وزارت خارجہ آمد

0
26

اسلام آباد: پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے، حزب وحدت اسلامی افغانستان کے سربراہ استاد کریم خلیلی کی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمد۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔

اپنے اس دورہ پاکستان کے دوران استاد کریم خلیلی وزیر خارجہ، وزیر اعظم عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

استاد کریم خلیلی کا یہ دورہ افغانستان میں قیام امن کی مشترکہ کاوشوں پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تعلقات کے استحکام، وفود کے تبادلے اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ کی ایک کڑی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں