پارٹی از اوور’ بانی ایم کیو ایم کا پارٹی ارکان کو حلف وفاداری سے آزاد کرنے کا اعلان

0
11

کراچی: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے پارٹی ارکان کو حلف وفاداری سے آزاد کرنے کا اعلان کردیا۔ الطاف حسین نے 47 سالہ جدوجہد میں فرسودہ نظام کو تبدیل کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مہاجروں کو حقوق دلانے میں بھی ناکامی کا اعتراف کیا۔

بانی ایم کیو ایم نے اپنے ارکان کو اپنی پسند کی دیگر پارٹیوں میں شمولیت کا اختیار بھی دیدیا اور باقی زندگی اپنی سیاسی جدوجہد صرف سوشل میڈیا کے ذریعے جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں