بنگلہ دیش، ٹیڈی گائے کو دیکھنے کے لیے قطاریں لگ گئیں

0
140

کراچی: بنگلادیش میں 51 سینٹی میٹر اونچی اور 66 سینٹی میٹر لمبی گائے کو دیکھنے کے لیے قطاریں لگ گئیں جس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ قد کے لحاظ سے یہ گائے دنیا کی سب سے چھوٹی گائے ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں