پشاور: مثیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کوعہدے سے فارغ کردیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات اجمل وزیر سے سرکاری اشتہاری مہم میں کمیشن مانگنے پراستعفیٰ لے لیا گیا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اجمل وزیر کی آڈیو ریکارڈنگ بھی بطور ثبوت پیش کردی گئی جس میں وہ اشتہارت میں کمشین مانگ رہے ہیں۔ یاد رہے کچھ عرصہ قبل ہی وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے پتہ ہے بہترین ٹیم کیسے بنتی ہے۔