وفاقی حکومت نے کال پر مذید ٹیکس لگادیا

0
204

اسلام آباد: تبدیلی سرکار کی وفاقی حکومت کی جانب سے تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔

 تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی فون کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال اور ایس ایم ایس پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں