گوادر: پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے گوادر کا دورہ۔
امریکی سفارت خانے نے اپنے ویب سائٹ پر اپنے جاری بیان کے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الاُمور اینجلا ایگلر نے 8 اپریل کو سی پیک کے مرکزی بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا دورہ کیا۔ امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کا بلوچستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
ترجمان کے مطابق دورے کے دوران اینجلا ایگلر نے بحری سلامتی (میری ٹائم سیکیورٹی ) سے متعلق پاکستان اور امریکا کے مابین تعاون، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور معاشی تعلقات میں اضافے اور خطے بھر میں خوشحالی کے فروغ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔