متحدہ عرب امارات کی سول ایویشن اتھارٹی نے کرونا کی پابندی ختم کر دی

0
36

کراچی: متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی( جی سی اے اے) نے ملک میں آنے والے تمام مسافروں کی کرونا سے متعلق پابندیاں اور حفاظتی اقدامات کو ختم کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے اتھارٹی نے پاکستان کی تمام ایئرلائنوں کو مراسلے بھیج دیے ہیں۔

مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ 2020 سے کرونا کے حوالے سے جو پابندیاں اور حفاظتی اقدامات جاری تھے ان کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ماضی میں جاری کردہ تمام نوٹیفکیشن بھی منسوخ کئے جاتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں