بلوچستان میں آپریشن سلور لائیننگ کے دوران 52 مقامات کلئیر، حشیش’ آئیس ایفیڈرین کے علاوہ اسلحہ برآمد

0
69

کراچی: بلوچستان میں ڈرگ ڈیلرز اور اسمگلرز کے خلاف جاری آپریشن کو ‘سلور لائیننگ’ کا نام دیا گیا ہے۔ آپریشن کے دو مراحل کے دوران 52 مقامات کی نشاندہی کرکے انہیں کلیئر کرلیا گیا ہے۔ 2300 کلو حشیش، 190 کلو آئس ایفیڈرین کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں