محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان حیات ہیں، انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

کراچی: ‏محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے پرسنل سیکٹری کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ٹھیک ہیں اور بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ دعاوؤں کی درخواست ہے۔ڈاکٹر صاحب بیمار ہیں لیکن انتقال کی خبریں ُدرست نہیں۔برائے مہربانی جھوٹی خبریں مت پھیلائیں۔  ‏ڈاکٹر قدیر خان صاحب کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی خبروں میں کوئی … Continue reading محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان حیات ہیں، انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں