اسٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک، ہستپال داخل

0
526

لاہور: اسٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم ہارٹ اٹیک کے بعد ہستپال داخل ہوگئی۔ اداکارہ کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ہے۔

اسٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ کامیڈین روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ہے۔ جنہیں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اداکارہ کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر اقبال بٹ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ روبی انعم اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں علاج ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں