آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، آئی ایس پی آر

0
30

راولپنڈی: آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ہوئی۔باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون کے امور بھی ذیر غور آئے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرنس فلپ کے اتنقال پر اظہار تعزیت کیا اور آرمی چیف کہا کہ پرنس فلپ کے  اتنقال سے دنیا انتہائی مہذب شخصیت سے محروم ہوگئی۔  افغان مفاہمتی عمل پر ہونے والی تازہ پیش رفت پر بھی گفگتو کی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں