صحافی اللہ ڈنو کے قتل کا معاملہ، تین افراد گرفتار، قتل کا اعتراف

0
12

خیرپور: ٹھری میرواہ میں صحافی اللہ ڈنو کو بدترین تشدد کے بعد کلہاڑیوں کے وار کے قتل کر دیا تھا اور جس کی تشدد زدہ لعش ملنے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا تاہم قتل میں ملوث ایک عورت کے دو بھائی اور دوست گرفتار کرلیا گیا لیکن عورت کو ابھی گرفتار نہیں کیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان نے صحافی اللہ ڈنو شر کے قتل کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں