اگر پیکا قانون اس شکل میں رہا تو ایک دن سارے سیاستدان سمیت وی لاگرز جیل میں ہونگے، چیف جسٹس اطہر من الللہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس کے خلاف مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے پیکا آرڈیننس سیکشن 20 پر عمل روک دیا ہے دفاع نہیں کرسکتا اور وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کیسے ہوگیا؟۔ جس چیف جسٹس اطہر من الللہ نے … Continue reading اگر پیکا قانون اس شکل میں رہا تو ایک دن سارے سیاستدان سمیت وی لاگرز جیل میں ہونگے، چیف جسٹس اطہر من الللہ