سوشل میڈیا پر نوٹوں کے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں۔

0
87

کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کچھ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

اسٹیٹ بِنک آف پاکستان نے واضح طور پر اس خبر کی تردید کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ اس وقت ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں