مینار پاکستان ٹک ٹاکر کیس، منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، ملزم ریمبو

0
257

لاہور: مینار پاکستان ٹک ٹاکر کیس میں ملزم ریمبو نے پیشہ دوران بتایا کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے۔ لڑکی کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔

 عائشہ اکرم مقدمہ کے ملزموں سے 5، 5 لاکھ روپے لینا چاہتی تھی اور عائشہ اکرم کو کہا کہ رقم کے پیچھے نہ بھاگو جس پر عائشہ نے غلیظ زبان استعمال کی۔

ملزم ریمبو نے کہا کہ ک عائشہ اکرم نے دھمکی دی کہ اگر اس کے مطابق بیان نہ دیا تو مجھے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ عائشہ نے نجانے کیوں مجھے میڈیا پر بھائی بنایا، مجھے نہیں پتہ کہ گھبرا کر مجھے بھائی بولا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں