نجی اسکول کے ویڈیو اسکینڈل، تحقیقات میں مطلوب سی سی ٹی وی ٹیکنیشن شکیل ارشد کے مزید کرتوت سامنے آگئے

کراچی ( مدثر غفور) نجی اسکول کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات میں مطلوب سی سی ٹی وی ٹیکنیشن شکیل ارشد کے مزید کرتوت سامنے آگئے۔ سی سی ٹی وی ٹیکنیشن شکیل نجی کمپنی کو بھی لاکھوں روپے کا چونا لگا چکا ہے اور ٹیکنیشن شکیل نے نجی کمپنی کے 20 لاکھ ہڑپ کر گیا۔ شکیل … Continue reading نجی اسکول کے ویڈیو اسکینڈل، تحقیقات میں مطلوب سی سی ٹی وی ٹیکنیشن شکیل ارشد کے مزید کرتوت سامنے آگئے