وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کا نیشنل انڈسٹریل پارک کا دورہ

کراچی: وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے نیشنل انڈسٹریل پارک نے دورہ کیا۔ پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمینٹ کارپوریشن کی انتظامیہ نے اسپیشل اکنامک زونز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیشنل انڈسٹریل پارک کیلئے 278.5 ایکڑ زمین الاٹ کر دی گئی ہے۔ نپ میں کل بائیس ملکی و غیر کمپنیوں نے … Continue reading وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کا نیشنل انڈسٹریل پارک کا دورہ