کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی سٹی کورٹ میں ڈاکٹر ماہاکی مبینہ خودکشی کے کیس میں عدالت نے ملزموں پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
استغاثہ کی درخواست پر شواہد چھپانے کی دفعات بھی فردجرم میں شامل ہے۔ فرد جرم میں قتل بالسبب اور زیادتی کی دفعات بھی شامل ہیں۔
عدالت نے استغاثہ کے گواہان اور تفتیشی افسر کو 4 ستمبر کو طلب کرلیا۔