پاکستان اسٹیل ملز، پروموشن کیس میں سپریم کورٹ کو گمراہ کیا جارہا ہے، شمشاد قریشی

0
627

کراچی: چئیرمین پیپلز ورکرز یونین کے شمشاد قریشی نے اپنے بیان میں ہے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملزکے ایک پروموشن کیس میں سپریم کورٹ کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملازمین سے اسٹیل ملز کو چلانے کے جھوٹے وعدے کیے ہیں۔ اسٹیلز ملز نے پیداوار کے زریعے اربوں روپے ٹیکس کی مد میں قومی خزانے میں جمع کروائیں ہیں اور اسٹیل ملز ملازمین نے پوری زندگی دی ریٹائرڈ منٙٹ پر ڈیوز نہیں دے رہے وہ کیا گولڈن اینڈ شیک دیں گے۔

شمشاد قریشی نے کہا کہ یہ ملازمین کا کام نہیں اسٹیل ملز کے بورڈ کا تقرر کرے یا سی ای او تعیناتی کے ساتھ مینجمنٹ کا تقرر کرے۔ اسٹیل ملز کی زمین کی مالیت ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ ہے۔ باہر سے آنے والے غیر ملکی لوگ اسٹیل ملز میں تیس سال سے زائد کام کرنے والے ملازمین کو کیسے نکال سکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں