آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، افغان میڈیا

0
56

کراچی: افغان میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ہیں اور ان آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہے۔ ملاقات کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی بھی  آرمی چیف کے ہمراہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں