غیر ملکی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور رابری کرنے والا سفاک ملزم بائک رائڈر گرفتار

0
14

اسلام آباد: پولیس نے شکر پڑیاں کے جنگل میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور رابری کرنے والے سفاک ملزم بائیکیا رائڈر کو گرفتار کرلیا اور ملزم سے چھینا ہوا سامان بھی برآمد کرلیا جبکہ متاثرہ خاتون نے دیکھتے ہی پہچان لیا اور قرآنی آیت ‘حسبنااللّٰہ ونعم الوکیل’ پڑھ پڑھ کر اسے کہنے لگی کہ تمہیں خبردار کیا تھا کہ میرا رب میرا معاملہ دیکھے گا۔ ملزم موقع پر متاثرہ خاتون سے ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتا رہا مگر خاتون ہچکیاں لیتی اسے ملامت کرتی رہی۔

یاد رہے کہ بائیکیا رائڈر کی آڑ میں اس سے پہلے بھی مختلف بائیکیا رائڈر منشیات، راہزنی، چوریوں ڈکیتیوں، موٹر سائیکل چھیننے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں