سترہ سالہ طالب علم نے کمپیوٹر کی تعلیم کو قومی زبان میں سیکھنے کے لیے اپلیکیشن تیار کرلی

0
48

لاہور: شہر لاہور سے تعلق رکھنےوالے سترہ سالہ طالب علم زوریز خالد نے کمپیوٹر کی تعلیم کو قومی زبان میں سیکھنے کے لیے پروٹو ٹائپ اپلیکیشن تیار کرلی۔

نوجوان طالب علم کی زور نامی آزمائشی اپلیکیشن کمپیوٹر سائنس کی اردو میں تعلیم میں آسانی کے ساتھ ساتھ کوڈنگ میں بھی معاونت فراہم کرے گی۔ اپلیکیشن کی مدد سے دورافتادہ علاقے کے نوجوان اپنی زبان میں کمپیوٹر سائنس کو آسانی سے سمجھ سکیں گے۔ کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ نوجوان طالب علم زوریز کی کپتانی میں حال ہی پاکستان ینگ فنانس اینڈ اکنامکس ٹورنامنٹ میں ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں