کوٹ ڈیجی: افسوس ناک واقعہ میں صحافی اے ڈی شر کو قتل کردیا گیا۔ صحافی اے ڈی شر کو تیز دھار آلہ سے قتل کیا گیا، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔
اے ڈی شر ہم نیوز کے ساتھ 7 سال سے وابستہ تھے۔ جبکہ صحافیوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔