سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم ایس ڈی بنا دیئے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم

0
60

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان جو کل تک پورے پاکستان کی بیورو کریسی کو اشاروں سے ہلا رہے تھے اور ایس ڈی بنا دیئے گئے ہیں۔

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن روپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں