عمران خان کا ریکارڈ، پارلیمانی تاریخ میں پہلے وزیر اعظم عدم اعتماد سے ہٹادیے گئے

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی پارلیمانی سیاسی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا کیونکہ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم بن گئے جنہیں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پارلیمانی تاریخ میں سابق وزیر اعظم شہید بینظیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تھی … Continue reading عمران خان کا ریکارڈ، پارلیمانی تاریخ میں پہلے وزیر اعظم عدم اعتماد سے ہٹادیے گئے