حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کی سیٹ آفر کردی

0
32

اسلام آباد: وفاقی وزیر پرویز خٹک اور جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا گفتگو۔

پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ  ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائے۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپکو ڈپٹی چیرمین کے عہدے کے لئے نامزد کردیا۔

جس پر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ مجھے ابھی تک پی ڈی ایم کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ صادق سنجرانی ہمارے چئیرمین ہیں اور ان سے ملاقات کرتے رہتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ بارہ مارچ کے بعد چئیرمین کون ہوگا، صادق سنجرانی فلوقت ہمارے چئیرمین ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں