سوشل میڈیا پر خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ پر رہا

0
49

کراچی: سوشل میڈیا پر خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔ کسی نے بیوی کے حق پر بات کی تو کوئی ماں کے حق میں بول پڑا تو کسی نے بہنوں کو جائیدادوں میں حصہ دینے، بچیوں کی بروقت شادی اور ان کا حصہ دینے کی بات کی۔ 8 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس سلسلہ میں مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا صوبوں سمیت سمیت پاکستان بھر میں مختلف ایم پوسٹوں پر خواتین افسران کی کثیر تعداد نے بھی اس عالمی دن کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں