سانحہ مچ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا ‏وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ روانہ

0
89


کوئٹہ: سانحہ مچ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جبکہ ‏وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ روانہ ہوگئے۔

شہداء کی نماز جنازہ راجہ ناصر عباس کی پڑھائی اور شہداء کی تدفین ہزارہ قبرستان میں کی جائے گی۔

‏وفاقی وزیرعلی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور زلفی بخاری کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ‏صوبائی وزرا نے بھی سانحہ مچھ شہدا کی نماز جنازہ  میں شرکت کی۔ ‏سانحہ مچ میں جاں بحق کان کنوں کی میتیں ہزارہ ٹاؤن قبرستان پہنچادی گئیں ہیں جہاں پر تدفین کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں