کراچی سے تیرا سالہ بچی اغواء

کراچی: کراچی سے تیرا سالہ بچی اغواء کرلی گئی۔ کورنگی شریف آباد کی بچی رخسانہ کو اسکول کے گیٹ سے اغواء کیا گیا۔ رخسانہ کے اغواء کی خبر اس کے اسکول دوستوں نے والدین کو فراہم کی۔ بچوں نے بتایا کہ رخسانہ کے اغواء میں غلام مرتضٰی نامی شخص ملوث ہے۔ غلام مرتضٰی نامی شخص … Continue reading کراچی سے تیرا سالہ بچی اغواء