پاکستان اسٹیل، غیر قانونی تعینات سی ای او کی گالم گلوچ کی وڈیو منظر عام پر آگئی، میڈیا کو بھی گالی دے ڈالی

کراچی: پاکستان اسٹیل میں غیر قانونی تعینات سی ای او کی گالم گلوچ والی وڈیو منظر عام پر آگئی، گزشتہ سال 9 ستمبر کو آپریشن بلڈنگ میں سی ای او بریگیڈئیر ریٹائرڈ شجاع حسن اسٹیل ملز کے مختلف آفیسرز و ٹریڈ یونین سے ملاقات کے دوران گالم گلوچ کرتے رہے۔ گزشتہ سال 9 ستمبر کو … Continue reading پاکستان اسٹیل، غیر قانونی تعینات سی ای او کی گالم گلوچ کی وڈیو منظر عام پر آگئی، میڈیا کو بھی گالی دے ڈالی