گلشن حدید میں چھاپہ، 3 اسٹریٹ کرمنل گرفتار

0
211

ملیر:  ایس پی ملیر ملک سنگھار کے مطابق گلشن حدید میں پولیس کا چھاپہ مارا۔اور 3 اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی 23 وادراتوں میں ملوث ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے گلشن حدید ،میمن گوٹھ،شاہ لطیف ٹاون میں وادراتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ملزمان سے1 ایم ایم، 2 تیس بور پستول، 5 چھنیے ہوئے موبائل فون،۔موٹر سائیکل ملی ہے، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں