جماعت اسلامی کراچی کا کےالیکٹرک کے خلاف دھرنے کا اعلان

0
51

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف شاہراہ فیصل پر دھرنے کا اعلان کردیا۔

کے الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، اضافی بلنگ، ٹیرف میں اضافے اور بارشوں میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا شاہراہِ فیصل پر دھرنا دینے کا اعلان اور ہفتہ 11 جولائی نرسری کے مقام پر دھرنا دیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں