پاکستان کی کابل میں اسکول پر حملے کی شدید مذمت

0
33

اسلام آباد: پاکستان نے کابل میں سکول پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان حکومت اور عوام واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ پاکستان کسی بھی شکل میں کی جانیوالی دہش گردی کی مذمت کرتا ہے اور پاکستان مستحکم اور امن عمل کے لئے افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں