پپ جی نے پنڈی بوائے کو مبینہ اغوا کار بنا دیا

0
80

کراچی: آن لائن کھیل پپ جی نے پنڈی بوائے کو مبینہ اغوا کار بنا دیا۔

اے وی سی سی نے ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے پنڈی بوائے سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم شیراز کی کراچی میں موجود 17 سالہ سفاء سے پپ جی پر دوستی ہوئی تھی۔ شیراز اور مغوی سفاء شادی کرنا چاہتے تھے اور ملزم شیراز سفاء کو بھگا کر پنجاب جارہا تھا۔ سفاء کے والد نے اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا اور  ملزم شیراز کو ساتھی سمیت اسٹیشن سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مغوی سفاء کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں