سنئیر صحافی حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے، آج پروگرام کریں گے

اسلام آباد: ‏سنئیر صحافی حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے۔ آج ایک بار پھر جیو کی سکرین پر پروگرام کیپیٹل ٹاک کرتے نظر آئیں گے۔ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر حامد میر کے تجزیے تبصرے ضروری ہوگئے ہیں۔ صحافی حامد میر پر کچھ ماہ قبل تقریر کرنے کے بعد پابندی لگادی … Continue reading سنئیر صحافی حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے، آج پروگرام کریں گے