اسلام اباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے بھی ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اپنے چیمبر سے نکل گئے۔
تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع ہو چکی ہے، اہم بات یہ ہے کہ اب وزیراعظم اسمبلی برخواست نہیں کر سکتے۔
یاد رہے عمران خان کہتا تھا کہ “میرے علاوہ کوئی اور چوائس ہے ہی نہیں ہے۔