آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

0
30

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ہوئی۔

افغانستان میں کمانڈر ریزولوٹ فورس جنرل آسٹن ملر نے  بھی شرکت کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پربھی غور کیا گیا اور افغان امن عمل پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ زلمےخلیل زاد نے امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں