لاہور میں دن دیہاڑے دو سینئیر صحافیوں کا سرکاری اغوا

‏لاہور سے دن دہاڑے دو سینئیر صحافیوں عمران شفقت اور عامر میر کو سرکاری طور پر اغوا کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق عامر میر اور عمران شفقت دونوں ایف آئی اے لاہور نے اٹھائے ہیں۔ اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے ایک فاشسٹ طریقے سے، نہ کوئی نوٹس، نہ کوئی وارننگ، بس گھر میں … Continue reading لاہور میں دن دیہاڑے دو سینئیر صحافیوں کا سرکاری اغوا