شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع By دی پاکستان اردو - July 7, 2020 0 121 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی۔