صوبائی وزیر سہیل انور سیال جائے حادثہ پر پہنچ گئے

0
51

کراچی: صوبائی وزیر سہیل انور سیال گھوٹکی پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر سہیل انور سیال کا ٹرین حادثے میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔

سندھ کے وزیر آبپاشی سہیل انور سیال بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر گھوٹکی پہنچے ہیں۔ متعلقہ حکام کا صوبائی وزیر سہیل انور سیال کو امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔

سہیل انور سیال نے کہا کہ ٹرین حادثے کے زخمیوں کو ہر طرح سے طبی امداد فراہمی کی جارہی ہے۔ سندھ حکومت ٹرین حادثے کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں